The Holy Quran 28:18 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ فَلَنۡ اَکُوۡنَ ظَہِیۡرًا لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘My Lord, because Thou hast bestowed favour upon me, I will never be a helper of the guilty.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میرے ربّ! اس وجہ سے کہ تُو نے مجھ پر انعام کیا میں آئندہ ہر گز کبھی مجرموں کا مددگار نہیں بنوں گا۔