The Holy Quran 28:19 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

فَاَصۡبَحَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ فَاِذَا الَّذِی اسۡتَنۡصَرَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَسۡتَصۡرِخُہٗ ؕ قَالَ لَہٗ مُوۡسٰۤی اِنَّکَ لَغَوِیٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And morning found him in the city, apprehensive, watchful; and lo! he who had sought his help the day before cried out to him again for help. Moses said to him: ‘Verily, thou art manifestly a misguided fellow.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس وہ صبح شہر میں داخل ہوا، ڈرتا ہوا اِدھر اُدھر نظر ڈالتا ہوا تو اچانک وہی شخص جس نے اُسے گزشتہ دن مدد کے لئے بلایا تھا پھر اُس سے چیخ چیخ کر مددمانگ رہا ہے۔ موسیٰ نے اس سے کہا یقیناً تُو ہی ظاہر و باہر سخت گمراہ ہے۔