The Holy Quran 28:20 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

فَلَمَّاۤ اَنۡ اَرَادَ اَنۡ یَّبۡطِشَ بِالَّذِیۡ ہُوَ عَدُوٌّ لَّہُمَا ۙ قَالَ یٰمُوۡسٰۤی اَتُرِیۡدُ اَنۡ تَقۡتُلَنِیۡ کَمَا قَتَلۡتَ نَفۡسًۢا بِالۡاَمۡسِ ٭ۖ اِنۡ تُرِیۡدُ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَ جَبَّارًا فِی الۡاَرۡضِ وَمَا تُرِیۡدُ اَنۡ تَکُوۡنَ مِنَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when he made up his mind to lay hold of the man who was an enemy to both of them, he said, ‘O Moses, dost thou intend to kill me as thou didst kill a man yesterday? Thou only intendest to become a tyrant in the land, and thou intendest not to be a peacemaker.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر جب اس نے ارادہ کیا کہ اُسے پکڑے جو اُن دونوں کا دشمن ہے تو اس نے کہا اے موسیٰ! کیا تو چاہتا ہے کہ مجھے بھی قتل کر دے جیسا تُو نے ایک شخص کو کل قتل کیا تھا۔ اس کے سوا تُوکچھ نہیں چاہتا کہ ملک میں دھونس جماتا پھرے اور تُو نہیں چاہتا کہ اصلاح کرنے والوں میں سے ہو۔