The Holy Quran 28:25 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
فَسَقٰی لَہُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤی اِلَی الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So he watered their flocks for them. Then he turned aside into the shade, and said, ‘My Lord, I am in need of whatever good Thou mayest send down to me.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو اس نے ان دونوں کی خاطر (اُن کے جانوروں کو) پانی پلایا۔ پھر وہ ایک سائے کی طرف مڑ گیا اور کہا کہ اے میرے ربّ! یقیناً میں ہر اچھی چیز کے لئے، جو تُو میری طرف نازل کرے، ایک فقیر ہوں۔