The Holy Quran 28:26 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

فَجَآءَتۡہُ اِحۡدٰٮہُمَا تَمۡشِیۡ عَلَی اسۡتِحۡیَآءٍ ۫ قَالَتۡ اِنَّ اَبِیۡ یَدۡعُوۡکَ لِیَجۡزِیَکَ اَجۡرَ مَا سَقَیۡتَ لَنَا ؕ فَلَمَّا جَآءَہٗ وَقَصَّ عَلَیۡہِ الۡقَصَصَ ۙ قَالَ لَا تَخَفۡ ٝ۟ نَجَوۡتَ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And one of the two women came to him, walking bashfully. She said, ‘My father calls thee that he may reward thee for thy having watered our flocks for us.’ So when he came to him and told him the story, he said, ‘Fear not; thou hast escaped from the unjust people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ان دونوں میں سے ایک اس کے پاس حیا سے لجاتی ہوئی آئی۔ اس نے کہا یقیناً میرا باپ تجھے بلاتا ہے تاکہ تجھے اس کا بدلہ دے جو تُو نے ہماری خاطر پانی پلایا۔ پس جب وہ اس کے (باپ کے) پاس آیا اور سارا واقعہ اس کے سامنے بیان کیا اس نے کہا خوف نہ کر تُو ظالم قوم سے نجات پا چکا ہے۔