The Holy Quran 28:27 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

قَالَتۡ اِحۡدٰٮہُمَا یٰۤاَبَتِ اسۡتَاۡجِرۡہُ ۫ اِنَّ خَیۡرَ مَنِ اسۡتَاۡجَرۡتَ الۡقَوِیُّ الۡاَمِیۡنُ ﴿۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

One of the two women said, ‘O my father, hire him; for the best man that thou canst hire is the one who is strong and trustworthy.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان دونوں میں سے ایک نے کہا اے میرے باپ! اسے نوکر رکھ لے۔ یقیناً جنہیں بھی تُو نوکر رکھے اُن میں بہترین وہی (ثابت) ہوگا جو مضبوط (اور) امانت دار ہو۔