The Holy Quran 28:29 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

قَالَ ذٰلِکَ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکَ ؕ اَیَّمَا الۡاَجَلَیۡنِ قَضَیۡتُ فَلَا عُدۡوَانَ عَلَیَّ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی مَا نَقُوۡلُ وَکِیۡلٌ ﴿٪۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘That is settled between me and thee. Whichever of the two terms I fulfil, there shall be no injustice to me; and Allah watches over what we say.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا یہ میرے اور تیرے درمیان طے ہوگیا۔ دونوں میں سے جو میعاد بھی میں پوری کروں تو میرے خلاف کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہئے۔ اور اللہ اُس پر، جو ہم کہہ رہے ہیں،نگران ہے۔