The Holy Quran 28:30 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
فَلَمَّا قَضٰی مُوۡسَی الۡاَجَلَ وَسَارَ بِاَہۡلِہٖۤ اٰنَسَ مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ نَارًا ۚ قَالَ لِاَہۡلِہِ امۡکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ جَذۡوَۃٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when Moses had fulfilled the term, and journeyed with his family, he perceived a fire in the direction of the Mount. He said to his family, ‘Wait, I perceive a fire; haply I may bring you some useful information therefrom, or a burning brand from the fire that you may warm yourselves.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب موسیٰ نے مقررہ مدت پوری کر دی اور اپنے گھر والوں کو لے کر چلا، اس نے طور کی طرف ایک آگ سی دیکھی۔ اس نے اپنے گھر والوں سے کہا ذرا ٹھہرو، مجھے ایک آگ سی دکھائی دے رہی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ میں اُس (کے پاس) سے کوئی خبر تمہارے پاس لے آؤں یا کوئی آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم آگ تاپ سکو۔