The Holy Quran 28:31 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
فَلَمَّاۤ اَتٰٮہَا نُوۡدِیَ مِنۡ شَاطِیَٴ الۡوَادِ الۡاَیۡمَنِ فِی الۡبُقۡعَۃِ الۡمُبٰرَکَۃِ مِنَ الشَّجَرَۃِ اَنۡ یّٰمُوۡسٰۤی اِنِّیۡۤ اَنَا اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۳۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when he came to it, he was called by a voice from the right side of the Valley, in the blessed spot, out of the tree: ‘O Moses, verily I am, I am Allah, the Lord of the worlds.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب وہ اُس کے پاس آیا تو بابرکت وادی کے کنارے سے نِدا دی گئی، درخت کے ایک مبارک حصہ میں، کہ اے موسیٰ! یقیناً میں ہی اللہ ہوں تمام جہانوں کا ربّ۔