The Holy Quran 28:32 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَاَنۡ اَلۡقِ عَصَاکَ ؕ فَلَمَّا رَاٰہَا تَہۡتَزُّ کَاَنَّہَا جَآنٌّ وَّلّٰی مُدۡبِرًا وَّلَمۡ یُعَقِّبۡ ؕ یٰمُوۡسٰۤی اَقۡبِلۡ وَلَا تَخَفۡ ۟ اِنَّکَ مِنَ الۡاٰمِنِیۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And it also said: ‘Throw down thy rod.’ And when he saw it move as though it were a serpent, he turned back retreating and did not wait. ‘ O Moses, come forward and fear not; surely thou art of those who are safe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ( کہا گیا) کہ اپنا عصا پھینک۔ پس جب اُس نے اُس (عصا) کو دیکھا کہ وہ حرکت کر رہا ہے گویا سانپ ہو تو وہ پیٹھ دکھاتا ہوا مُڑ گیا اور پلٹ کر بھی نہ دیکھا۔ اے موسیٰ! آگے بڑھ اور نہ ڈر۔ تُو یقیناً سلامت رہنے والوں میں سے ہے۔