The Holy Quran 28:33 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
اُسۡلُکۡ یَدَکَ فِیۡ جَیۡبِکَ تَخۡرُجۡ بَیۡضَآءَ مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ ۫ وَّاضۡمُمۡ اِلَیۡکَ جَنَاحَکَ مِنَ الرَّہۡبِ فَذٰنِکَ بُرۡہَانٰنِ مِنۡ رَّبِّکَ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۠ئِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Insert thy hand into thy bosom; it will come forth white without evil effect, and draw back thy arm toward thyself to be free from fear. So these shall be two proofs from thy Lord to Pharaoh and his chiefs. Surely they are a rebellious people.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال وہ بغیر کسی عیب کے چمکتا ہوا نکلے گا۔ پھر اپنے بازو کو خوف سے (بچنے کےلئے) اپنے ساتھ چمٹالے۔ پس تیرے ربّ کی طرف سے یہ دو براہین فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف (بھیجی جا رہی) ہیں۔ یقیناً وہ بدکردار لوگ ہیں۔