The Holy Quran 28:34 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ قَتَلۡتُ مِنۡہُمۡ نَفۡسًا فَاَخَافُ اَنۡ یَّقۡتُلُوۡنِ ﴿۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘My Lord, I killed a person from among them, and I fear that they will kill me.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میرے ربّ! یقیناً میں نے ان کا ایک شخص قتل کیا ہوا ہے۔ پس میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔