The Holy Quran 28:35 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَاَخِیۡ ہٰرُوۡنُ ہُوَ اَفۡصَحُ مِنِّیۡ لِسَانًا فَاَرۡسِلۡہُ مَعِیَ رِدۡاً یُّصَدِّقُنِیۡۤ ۫ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اَنۡ یُّکَذِّبُوۡنِ ﴿۳۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And my brother Aaron — he is more eloquent in speech than I; send him therefore with me as a helper that he may bear witness to my truth. I fear that they will accuse me of falsehood.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور میرا بھائی ہارون زبان کے لحاظ سے مجھ سے زیادہ فصیح ہے۔ پس میرے مددگار کے طور پر اسے میرے ساتھ بھیج دے وہ میری تصدیق کرے گا۔ یقیناً مجھے (یہ بھی) ڈر ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے۔