The Holy Quran 28:38 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَقَالَ مُوۡسٰی رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَنۡ جَآءَ بِالۡہُدٰی مِنۡ عِنۡدِہٖ وَمَنۡ تَکُوۡنُ لَہٗ عَاقِبَۃُ الدَّارِ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Moses said, ‘My Lord knows best who it is that has brought guidance from Him, and whose will be the reward of the final abode. Verily, the wrongdoers never prosper.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور موسیٰ نے کہا میرا ربّ سب سے زیادہ جانتا ہے کہ کون اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے اور کون ہے جس کو آخرت کا گھر نصیب ہوگا۔ یقیناً ظالم کامیاب نہیں ہوا کرتے۔