The Holy Quran 28:42 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَجَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّدۡعُوۡنَ اِلَی النَّارِ ۚ وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We made them leaders inviting people unto the Fire; and on the Day of Resurrection they will receive no help.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے انہیں ایسے امام بنایا تھا جو آگ کی طرف بُلاتے تھے اور قیامت کے دن وہ مدد نہیں دیئے جائیں گے۔