The Holy Quran 28:46 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَلٰکِنَّاۤ اَنۡشَاۡنَا قُرُوۡنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیۡہِمُ الۡعُمُرُ ۚ وَمَا کُنۡتَ ثَاوِیًا فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ تَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۙ وَلٰکِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ﴿۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But We brought forth generations after Moses, and life became prolonged for them. And thou wast not a dweller among the people of Midian, rehearsing Our Signs unto them; but it is We Who sent Messengers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

لیکن ہم نے کئی قوموں کو عروج بخشا یہاں تک کہ ان پر عُمر طویل ہوگئی۔ اور تُو اہلِ مدین میں بھی اُن پر ہماری آیات پڑھتا ہوا نہیں ٹھہرا لیکن یہ ہم ہی ہیں جو پیغمبر بھیجنے والے تھے۔