The Holy Quran 28:49 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
فَلَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ مِنۡ عِنۡدِنَا قَالُوۡا لَوۡلَاۤ اُوۡتِیَ مِثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی ؕ اَوَلَمۡ یَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی مِنۡ قَبۡلُ ۚ قَالُوۡا سِحۡرٰنِ تَظٰہَرَا ۟ٝ وَقَالُوۡۤا اِنَّا بِکُلٍّ کٰفِرُوۡنَ ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But when the truth came to them from Us, they said, ‘Why has he not been given the like of what was given to Moses?’ Did they not reject that which was given to Moses before? They say, ‘Two works of sorcery — the Torah and the Qur’an — that back up each other.’ And they say, ‘We disbelieve in all.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب ہماری طرف سے اُن کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہا کہ اسے ویسا ہی کیوں نہ دیا گیا جیسا موسیٰ کو دیا گیا تھا۔ کیا وہ اِس سے پہلے اُس کا انکار نہیں کر چکے جو موسیٰ کو دیاگیا تھا؟انہوں نے یہ کہا تھا کہ یہ دو بہت بڑے جادوگر ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہوئے اور انہوں نے کہا ہم تو یقیناً ہر ایک کا انکار کرنے والے ہیں۔