The Holy Quran 28:5 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

اِنَّ فِرۡعَوۡنَ عَلَا فِی الۡاَرۡضِ وَجَعَلَ اَہۡلَہَا شِیَعًا یَّسۡتَضۡعِفُ طَآئِفَۃً مِّنۡہُمۡ یُذَبِّحُ اَبۡنَآءَہُمۡ وَیَسۡتَحۡیٖ نِسَآءَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, Pharaoh behaved arrogantly in the earth, and divided the people thereof into parties: he sought to weaken a party of them, slaying their sons, and sparing their women. Certainly, he was of the mischief-makers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

فرعون نے یقیناً زمین میں سرکشی کی اور اس کے باشندوں کو گروہ درگروہ بانٹ دیا۔ وہ ان میں سے کسی ایک گروہ کو بے بس کر دیتا تھا۔ ان کے بیٹوں کوذبح کرتا تھا اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا۔ یقیناً وہ فساد کرنے والوں میں سے تھا۔