The Holy Quran 28:55 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
اُولٰٓئِکَ یُؤۡتَوۡنَ اَجۡرَہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ بِمَا صَبَرُوۡا وَیَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ وَمِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۵۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
These will be given their reward twice, for they have been steadfast and they repel evil with good, and spend out of what We have given them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی وہ لوگ ہیں جو دو مرتبہ اپنا اجر دئیے جائیں گے بسبب اس کے کہ انہوں نے صبر کیا اور وہ بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو کچھ ہم انہیں عطا کرتے ہیں وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔