The Holy Quran 28:56 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَاِذَا سَمِعُوا اللَّغۡوَ اَعۡرَضُوۡا عَنۡہُ وَقَالُوۡا لَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَلَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۫ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when they hear vain talk, they turn away from it and say, ‘Unto us our works and unto you your works. Peace be to you. We seek not the ignorant.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب وہ کسی لغو بات کو سنتے ہیں تو اس سے اعراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال۔ تم پر سلام ہو۔ ہم جاہلوں کی طرف رغبت نہیں رکھتے۔