The Holy Quran 28:60 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَمَا کَانَ رَبُّکَ مُہۡلِکَ الۡقُرٰی حَتّٰی یَبۡعَثَ فِیۡۤ اُمِّہَا رَسُوۡلًا یَّتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۚ وَمَا کُنَّا مُہۡلِکِی الۡقُرٰۤی اِلَّا وَاَہۡلُہَا ظٰلِمُوۡنَ ﴿۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thy Lord would never destroy the towns until He has raised in the mother town thereof a Messenger, reciting unto them Our Signs; nor would We destroy the towns unless the people thereof are wrongdoers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تیرا ربّ بستیوں کو ہلاک نہیں کرتا یہاں تک کہ ان (بستیوں) کی ماں میں رسول مبعوث کرچکا ہوتا ہے جو اُن پر ہماری آیات پڑھتا ہے۔ اور ہم اس کے سوا بستیوں کو ہلاک نہیں کرتے کہ ان کے بسنے والے ظالم ہوچکے ہوں۔