The Holy Quran 28:63 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَیَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۶۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And on that day He will call to them, and say, ‘Where are My ‘partners’ that you so imagined?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جس دن وہ انہیں پکارے گا اور کہے گا کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کو تم (شریک) گمان کیا کرتے تھے؟