The Holy Quran 28:64 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

قَالَ الَّذِیۡنَ حَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡقَوۡلُ رَبَّنَا ہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَغۡوَیۡنَا ۚ اَغۡوَیۡنٰہُمۡ کَمَا غَوَیۡنَا ۚ تَبَرَّاۡنَاۤ اِلَیۡکَ ۫ مَا کَانُوۡۤا اِیَّانَا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those against whom the sentence will become due, will say, ‘Our Lord, these are those whom we led astray. We led them astray, even as we had gone astray ourselves. We now dissociate ourselves from them and turn to Thee. It was not us that they worshipped.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ جن پر فرمان صادق آ چکا ہو گا کہیں گے اے ہمارے ربّ! یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ہم نے گمراہ کیا۔ ہم نے اُن کو گمراہ کیا جیسے ہم خود گمراہ ہوئے۔ بےزاری کا اظہار کرتے ہوئے (اب) ہم تیری طرف آتے ہیں۔ یہ ہرگز ہماری عبادت نہیں کیا کرتے تھے۔