The Holy Quran 28:65 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَقِیۡلَ ادۡعُوۡا شُرَکَآءَکُمۡ فَدَعَوۡہُمۡ فَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہُمۡ وَرَاَوُا الۡعَذَابَ ۚ لَوۡ اَنَّہُمۡ کَانُوۡا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۶۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And it will be said, ‘Call upon your partners.’ And they will call upon them, but they will not answer them. And they will see the punishment. Would that they had followed the guidance!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان سے کہا جائے گا کہ اپنے (بنائے ہوئے) شرکاءکو پکارو۔ پھر وہ انہیں پکاریں گے تو وہ ان کو کوئی جواب نہ دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھیں گے۔ کاش کہ وہ ہدایت پاجاتے۔