The Holy Quran 28:7 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَنُمَکِّنَ لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَنُرِیَ فِرۡعَوۡنَ وَہَامٰنَ وَجُنُوۡدَہُمَا مِنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَحۡذَرُوۡنَ ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to establish them in the earth, and to show Pharaoh and Haman and their hosts that which they feared from them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُنہیں زمین میں تمکنت عطا کریں اور فرعون اور ہامان اور ان دونوں کے لشکروں کو ان (بنی اسرائیل) کی طرف سے وہ کچھ دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے۔