The Holy Quran 28:70 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَرَبُّکَ یَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۷۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thy Lord knows what their breasts conceal, and what they reveal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تیرا ربّ جانتا ہے جو اُن کے سینے چھپاتے ہیں اور جو وہ (لوگ) ظاہر کرتے ہیں۔