The Holy Quran 28:82 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

فَخَسَفۡنَا بِہٖ وَبِدَارِہِ الۡاَرۡضَ ۟ فَمَا کَانَ لَہٗ مِنۡ فِئَۃٍ یَّنۡصُرُوۡنَہٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ٭ وَمَا کَانَ مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ ﴿۸۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We caused the earth to swallow him up and his dwelling; and he had no party to help him against Allah, nor was he of those who can defend themselves.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ہم نے اُسے اور اُس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا۔ پس اُس کا کوئی گروہ نہ تھا جو اللہ کے مقابل پر اس کی مدد کرتے اور وہ انتقام لینے والوں میں سے نہ ہو سکا۔