The Holy Quran 28:83 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَاَصۡبَحَ الَّذِیۡنَ تَمَنَّوۡا مَکَانَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَقُوۡلُوۡنَ وَیۡکَاَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَیَقۡدِرُ ۚ لَوۡلَاۤ اَنۡ مَّنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا لَخَسَفَ بِنَا ؕ وَیۡکَاَنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who had coveted his position the day before began to say, ‘Ah! it is indeed Allah Who enlarges the provision for such of His servants as He pleases and straitens it for whom He pleases. Had not Allah been gracious to us, He would have caused it to swallow us up also. Ah! the ungrateful never prosper.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان لوگوں نے ‘ جنہوں نے ایک دن پہلے تک اس کے مقام (کو حاصل کرنے) کی تمنّا کی تھی‘ اس حالت میں صبح کی کہ وہ کہہ رہے تھے وائے حسرت! اللہ اپنے بندوں میں سے جس کےلئے چاہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کےلئے چاہے) تنگ بھی کر دیتا ہے۔ اگر ہم پر اللہ نے احسان نہ کیا ہوتا تو وہ ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ وائے حسرت! کافر کامیاب نہیں ہوا کرتے۔