The Holy Quran 28:84 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

تِلۡکَ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ نَجۡعَلُہَا لِلَّذِیۡنَ لَا یُرِیۡدُوۡنَ عُلُوًّا فِی الۡاَرۡضِ وَلَا فَسَادًا ؕ وَالۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۸۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

This is the Home of the Hereafter! We give it to those who desire not self-exaltation in the earth, nor corruption. And the end is for the righteous.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ آخرت کا گھر ہے جسے ہم ان لوگوں کے لئے بناتے ہیں جو زمین میں نہ (اپنی) بڑائی چاہتے ہیں اور نہ فساد۔ اور انجام تو متّقیوں ہی کا ہے۔