The Holy Quran 28:85 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ خَیۡرٌ مِّنۡہَا ۚ وَمَنۡ جَآءَ بِالسَّیِّئَۃِ فَلَا یُجۡزَی الَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He who does a good deed shall have better reward than that; and as for him who does an evil deed — those who do evil deeds shall not be rewarded but according to what they did.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو بھی کوئی نیکی لے کر آئے گا تو اُس کے لئے اس سے بہتر (اجر) ہوگا۔ اور جو بدی لے کر آئے گا تو وہ لوگ جو بدیوں کے مرتکب ہوئے، جزا نہیں دیئے جائیں گے مگر اتنی ہی جو وہ کیا کرتے تھے۔