The Holy Quran 28:86 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

اِنَّ الَّذِیۡ فَرَضَ عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلۡ رَّبِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَنۡ جَآءَ بِالۡہُدٰی وَمَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Most surely He Who had made the teaching of Qur’an binding on thee will bring thee back to thy place of return. Say, ‘My Lord knows best who brings the guidance, and who is in manifest error.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ جس نے تجھ پر قرآن کو فرض کیا ہے تجھے ضرور ایک واپس آنے کی جگہ کی طرف واپس لے آئے گا۔ تُو کہہ دے میرا ربّ اسے زیادہ جانتا ہے جو ہدایت لے کر آتا ہے اور اسے بھی جو کھلی کھلی گمراہی میں ہے۔