The Holy Quran 28:87 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَمَا کُنۡتَ تَرۡجُوۡۤا اَنۡ یُّلۡقٰۤی اِلَیۡکَ الۡکِتٰبُ اِلَّا رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ ظَہِیۡرًا لِّلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۫۸۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thou didst never expect that the Book would be revealed to thee; but it is a mercy from thy Lord; so never be a helper of those who disbelieve.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تُو کوئی خواہش نہیں رکھتا تھا کہ تجھے کتاب عطا کی جائے مگر (یہ) تیرے ربّ کی طرف سے بطور رحمت ہے۔ پس کافروں کا ہرگز مددگار نہ بن۔