The Holy Quran 28:88 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَلَا یَصُدُّنَّکَ عَنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ بَعۡدَ اِذۡ اُنۡزِلَتۡ اِلَیۡکَ وَادۡعُ اِلٰی رَبِّکَ وَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۚ۸۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And let them not turn thee away from the Signs of Allah, after they have been sent down to thee; and call mankind to thy Lord, and be not of those who attribute partners to Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ ہرگز تجھے اللہ کی آیات (کی پیروی) سے نہ روک سکیں بعد اس کے کہ وہ تیری طرف نازل کی جا چکی ہوں۔ اور اپنے ربّ کی طرف بُلاتا رہ اور شرک کرنے والوں میں سے ہرگز نہ ہو۔