The Holy Quran 29:13 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّبِعُوۡا سَبِیۡلَنَا وَلۡنَحۡمِلۡ خَطٰیٰکُمۡ ؕ وَمَا ہُمۡ بِحٰمِلِیۡنَ مِنۡ خَطٰیٰہُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who disbelieve say to those who believe, ‘Follow our way, and we will surely bear your sins.’ And they cannot bear aught of their sins. They are surely liars.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا اُن لوگوں سے کہا جو ایمان لائے کہ ہمارے رستے کی پیروی کرو اور ہم تمہاری خطائیں (خود) اٹھا لیں گے حالانکہ وہ اُن کی خطاؤں میں سے کچھ بھی اٹھانے والے نہیں ہوں گے۔ وہ یقیناً جھوٹے ہیں۔