The Holy Quran 29:14 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

وَلَیَحۡمِلُنَّ اَثۡقَالَہُمۡ وَاَثۡقَالًا مَّعَ اَثۡقَالِہِمۡ ۫ وَلَیُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَمَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But they shall surely bear their own burdens, and other burdens along with their own burdens. And they will surely be questioned on the Day of Resurrection concerning that which they fabricated.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ ضرور اپنے بوجھ اٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے علاوہ کچھ اور بوجھ بھی۔ اور قیامت کے دن وہ ضرور اس کے متعلق پوچھے جائیں گے جو افترا وہ کیا کرتے تھے۔