The Holy Quran 29:16 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَاَصۡحٰبَ السَّفِیۡنَۃِ وَجَعَلۡنٰہَاۤ اٰیَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But We saved him and those who were with him in the Ark; and We made it a Sign for all peoples.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ہم نے اس کو اور (اس کے ساتھ) کشتی سواروں کو نجات بخشی اور اس (کشتی) کو تمام جہانوں کے لئے ایک نشان بنادیا۔