The Holy Quran 29:17 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

وَاِبۡرٰہِیۡمَ اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِہِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَاتَّقُوۡہُ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember Abraham when he said to his people, ‘Worship Allah and fear Him. That is better for you if you understand.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ابراہیم (کو بھی بھیجا تھا) جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ کی عبادت کرو اور اسی کا تقویٰ اختیار کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ (بہتر ہوتا) اگر تم علم رکھتے۔