The Holy Quran 29:20 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
اَوَلَمۡ یَرَوۡا کَیۡفَ یُبۡدِئُ اللّٰہُ الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
See they not how Allah originates creation, then repeats it? That surely is easy for Allah.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ کس طرح پیدائش کا آغاز کرتا ہے اور پھر اسے دہراتا ہے؟ یقیناً یہ اللہ پر آسان ہے۔