The Holy Quran 29:24 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَلِقَآئِہٖۤ اُولٰٓئِکَ یَئِسُوۡا مِنۡ رَّحۡمَتِیۡ وَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve in the Signs of Allah and the meeting with Him — it is they who have despaired of My mercy. And they will have a grievous punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی آیات اور اس سے ملاقات کا انکار کیا یہی لوگ ہیں جو میری رحمت سے مایوس ہو چکے ہیں اور یہی لوگ ہیں جن کے لئے دردناک عذاب (مقدر) ہے۔