The Holy Quran 29:25 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

فَمَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوا اقۡتُلُوۡہُ اَوۡ حَرِّقُوۡہُ فَاَنۡجٰٮہُ اللّٰہُ مِنَ النَّارِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the only answer of his people was that they said, ‘Slay him or burn him.’ But Allah saved him from the fire. In that surely are Signs for a people who would believe.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انہوں نے کہا اسے قتل کر دو یا جلا دو۔ پس اللہ نے اسے آگ سے نجات بخشی۔ یقیناً اس میں بہت سے نشانات ہیں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں۔