The Holy Quran 29:27 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
فَاٰمَنَ لَہٗ لُوۡطٌ ۘ وَقَالَ اِنِّیۡ مُہَاجِرٌ اِلٰی رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Lot believed him; and Abraham said, ‘I take refuge with my Lord; surely He is the Mighty, the Wise.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس لوط اس (یعنی ابراہیم) پر ایمان لے آیا۔ اور اس نے کہا کہ یقیناً میں اپنے ربّ کی طرف ہجرت کرکے جانے والا ہوں۔ یقیناً وہی کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔