The Holy Quran 29:29 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

وَلُوۡطًا اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِہٖۤ اِنَّکُمۡ لَتَاۡتُوۡنَ الۡفَاحِشَۃَ ۫ مَا سَبَقَکُمۡ بِہَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We sent Lot; he said to his people, ‘You commit an abomination which none among mankind has ever committed before you.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوط کو بھی (بھیجا) جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ تم یقیناً بے حیائی کی طرف (دوڑے) آتے ہو۔تمام جہانوں میں کبھی کوئی اس میں تم پر سبقت نہ لے جاسکا۔