The Holy Quran 29:30 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
اَئِنَّکُمۡ لَتَاۡتُوۡنَ الرِّجَالَ وَتَقۡطَعُوۡنَ السَّبِیۡلَ ۬ۙ وَتَاۡتُوۡنَ فِیۡ نَادِیۡکُمُ الۡمُنۡکَرَ ؕ فَمَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوا ائۡتِنَا بِعَذَابِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Do you indeed come lustfully to men and cut off the highway for travellers? And you commit abomination in your meetings!’ But the only answer of his people was that they said, ‘Bring upon us the punishment of Allah if thou speakest the truth.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا تم (شہوت کے ساتھ) مَردوں کی طرف آتے ہو اور راہزنی کرتے ہو اور اپنی مجالس میں سخت ناپسندیدہ باتیں کرتے ہو۔ پس اس کی قوم کا جواب کچھ نہ تھا مگر (یہ) کہ انہوں نے کہا ہمارے پاس اللہ کا عذاب لے آ اگر تُو سچوں میں سے ہے۔