The Holy Quran 29:33 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

قَالَ اِنَّ فِیۡہَا لُوۡطًا ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِیۡہَا ٝ۫ لَنُنَجِّیَنَّہٗ وَاَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ٭۫ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘But Lot is there.’ They said, ‘We know full well who is there. We will surely save him and his family, except his wife, who is of those who remain behind.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا کہ اُس میں تو لُوط بھی ہے۔ انہوں نے (جواباً) کہا کہ ہم بہتر جانتے ہیں کہ اس میں کون ہے۔ہم یقیناً اسے اور اس کے تمام اہلِ خانہ کو بچا لیں گے سوائے اس کی بیوی کے، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔