The Holy Quran 29:34 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَلَمَّاۤ اَنۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَا لُوۡطًا سِیۡٓءَ بِہِمۡ وَضَاقَ بِہِمۡ ذَرۡعًا وَّقَالُوۡا لَا تَخَفۡ وَلَا تَحۡزَنۡ ۟ اِنَّا مُنَجُّوۡکَ وَاَہۡلَکَ اِلَّا امۡرَاَتَکَ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۳۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when Our messengers came to Lot, he was distressed on account of them and felt powerless with regard to them. And they said, ‘Fear not, nor grieve; we will surely save thee and thy family except thy wife, who is of those who remain behind.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ہمارے رسول لوط کے پاس آئے تو وہ ان کی وجہ سے ناخوش ہوا اور دل ہی دل میں ان سے بہت تنگی محسوس کی تو انہوں نے کہا کہ ڈر نہیں اور کوئی غم نہ کر۔ ہم یقیناً تجھے اور تیرے سب گھر والوں کو بچا لیں گے سوائے تیری بیوی کے، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔