The Holy Quran 29:39 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَعَادًا وَّثَمُوۡدَا۠ وَقَدۡ تَّبَیَّنَ لَکُمۡ مِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡ ۟ وَزَیَّنَ لَہُمُ الشَّیۡطٰنُ اَعۡمَالَہُمۡ فَصَدَّہُمۡ عَنِ السَّبِیۡلِ وَکَانُوۡا مُسۡتَبۡصِرِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We destroyed ‘Ad and Thamud; and it is evident to you from their dwelling-places. And Satan made their deeds appear good to them, and thus turned them away from the path, sagacious though they were.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور عاد اور ثمود کو بھی (ہم نے زلزلوں سے ہلاک کردیا) اور تم پر یہ بات اُن کے مساکن (کے کھنڈرات) سے خوب کھل چکی ہے۔اور شیطان نے انہیں ان کے اعمال کو اچھا بناکر دکھایا اور اس نے انہیں (سیدھی) راہ سے روک دیا حالانکہ وہ اچھا بھلا دیکھ رہے تھے۔