The Holy Quran 29:44 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَتِلۡکَ الۡاَمۡثَالُ نَضۡرِبُہَا لِلنَّاسِ ۚ وَمَا یَعۡقِلُہَاۤ اِلَّا الۡعٰلِمُوۡنَ ﴿۴۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And these are similitudes which We set forth for mankind, but only those understand them who have knowledge.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یہ تمثیلات ہیں جو ہم لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں لیکن علم والوں کے سوا ان کو کوئی نہیں سمجھتا۔