The Holy Quran 29:49 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

وَمَا کُنۡتَ تَتۡلُوۡا مِنۡ قَبۡلِہٖ مِنۡ کِتٰبٍ وَّلَا تَخُطُّہٗ بِیَمِیۡنِکَ اِذًا لَّارۡتَابَ الۡمُبۡطِلُوۡنَ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thou didst not recite any Book before it, nor didst thou write one with thy right hand; in that case the liars would have doubted.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتا تھا اور نہ تُو اپنے داہنے ہاتھ سے اُسے لکھتا تھا۔ اگر ایسا ہوتا تو جھٹلانے والے (تیرے بارہ میں) ضرور شک میں پڑ جاتے۔