The Holy Quran 29:5 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّسۡبِقُوۡنَا ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Or do those who commit evil deeds think that they will escape Us? Evil is what they judge.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ لوگ جو برے اعمال بجا لاتے ہیں گمان کر بیٹھے ہیں کہ وہ (سزا سے بھاگ کر) ہم پر سبقت لے جائیں گے؟ بہت بُرا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔