The Holy Quran 29:50 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

بَلۡ ہُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیۡ صُدُوۡرِ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ ؕ وَمَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Nay, it is a collection of clear Signs in the hearts of those who are given knowledge. And none but the wrongdoers deny Our Signs.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

بلکہ یہ وہ کھلی کھلی آیات ہیں جو اُن کے سینوں میں (درج) ہیں جن کو علم دیا گیا اور ہماری آیات کا انکار ظالموں کے سوا اور کوئی نہیں کرتا۔